لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 7

وَّ اَنَّ السَّاعَۃَ اٰتِیَۃٌ لَّا رَیۡبَ فِیۡہَا ۙ وَ اَنَّ اللّٰہَ یَبۡعَثُ مَنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّالسَّاعَۃَاٰتِیَۃٌلَّارَیۡبَفِیۡہَاوَاَنَّاللّٰہَیَبۡعَثُمَنۡفِی الۡقُبُوۡرِ
اور بےشکقیامتآنے والی ہےنہیں کوئی شکاس میںاور بےشکاللہدوبارہ اٹھائے گاانہیں جوقبروں میں ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّالسَّاعَۃَاٰتِیَۃٌلَّارَیۡبَفِیۡہَاوَاَنَّاللّٰہَیَبۡعَثُمَنۡفِی الۡقُبُوۡرِ
اور یقیناًقیامتآنے والی ہےنہیں کوئی شکاس میںاور بے شکاللہ تعالیٰاُٹھائے گاجوقبروں میں ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَنَّالسَّاعَةَاٰتِيَةٌلَّا رَيْبَفِيْهَاوَاَنَّاللّٰهَيَبْعَثُمَنْفِي الْقُبُوْرِ
اور یہ کہگھڑی (قیامت)آنیوالینہیں شکاس میںاور یہ کہاللہاٹھائے گاجوقبروں میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّAnd that
2السَّاعَةَthe Hour
3آتِيَةٌwill come
4لَا(there is) no
5رَيْبَdoubt
6فِيهَاabout it
7وَأَنَّand that
8اللَّهَAllah
9يَبْعَثُwill resurrect
10مَنْ(those) who
11فِي(are) in
12الْقُبُورِthe graves