لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 61

ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ وَ اَنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَیُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَاَنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌۢبَصِیۡرٌ
یہبوجہ اس کے کہاللہوہ داخل کرتا ہےرات کودن میںاور وہ داخل کرتا ہےدن کورات میںاور بےشکاللہخوب سننے والا ہےخوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَیُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَاَنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌۢبَصِیۡرٌ
یہاس لیے کہ یقیناًاللہ تعالیٰداخل کرتا ہےرات کودن میںاورداخل کرتا ہےدن کورات میںاور یقیناًاللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَبِاَنَّاللّٰهَيُوْلِجُالَّيْلَفِي النَّهَارِوَيُوْلِجُالنَّهَارَفِي الَّيْلِوَاَنَّاللّٰهَسَمِيْعٌبَصِيْرٌ
یہاس لیے کہاللہداخل کرتا ہےراتدن میںاور داخل کرتا ہےدنرات میںاور یہ کہاللہسننے والادیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2بِأَنَّ(is) because
3اللَّهَAllah
4يُولِجُcauses to enter
5اللَّيْلَthe night
6فِيin (to)
7النَّهَارِthe day
8وَيُولِجُand causes to enter
9النَّهَارَthe day
10فِيin (to)
11اللَّيْلِthe night
12وَأَنَّAnd indeed
13اللَّهَAllah
14سَمِيعٌ(is) All-Hearer
15بَصِيرٌAll-Seer