لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 59

لَیُدۡخِلَنَّہُمۡ مُّدۡخَلًا یَّرۡضَوۡنَہٗ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَعَلِیۡمٌ حَلِیۡمٌ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیُدۡخِلَنَّہُمۡمُّدۡخَلًایَّرۡضَوۡنَہٗوَاِنَّاللّٰہَلَعَلِیۡمٌحَلِیۡمٌ
البتہ وہ ضرور داخل کرے گا انہیںداخل ہونے کی جگہوہ پسند کریں گے جسےاور بےشکاللہالبتہ خوب علم والا ہےخوب حلم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیُدۡخِلَنَّہُمۡمُّدۡخَلًایَّرۡضَوۡنَہٗوَاِنَّاللّٰہَلَعَلِیۡمٌحَلِیۡمٌ
یقیناً وہ ان کو لازماً داخل کرے گاداخل ہونے کی جگہ میںجسے وہ پسند کریں گےاور یقیناًاللہ تعالیٰضرورسب کچھ جاننے والابے حد بردبار ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَيُدْخِلَنَّهُمْمُّدْخَلًايَّرْضَوْنَهٗوَاِنَّاللّٰهَلَعَلِيْمٌحَلِيْمٌ
وہ البتہ انہیں ضرور داخل کریگاایسے مقام میںوہ اسے پسند کریں گےاور بیشکاللہالبتہ علم والاحلم والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَيُدْخِلَنَّهُمْSurely He will admit them
2مُدْخَلًا(to) an entrance
3يَرْضَوْنَهُthey will be pleased (with) it
4وَإِنَّAnd indeed
5اللَّهَAllah
6لَعَلِيمٌsurely (is) All-Knowing
7حَلِيمٌMost Forbearing