لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 53

لِّیَجۡعَلَ مَا یُلۡقِی الشَّیۡطٰنُ فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّ الۡقَاسِیَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ لَفِیۡ شِقَاقٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿ۙ۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّیَجۡعَلَمَایُلۡقِیالشَّیۡطٰنُفِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡقَاسِیَۃِقُلُوۡبُہُمۡوَاِنَّالظّٰلِمِیۡنَلَفِیۡ شِقَاقٍۭبَعِیۡدٍ
تا کہ وہ بنا دےاسے جوڈالتا ہےشیطانایک آزمائشان لوگوں کے لیےجن کے دلوں میںبیماری ہےاور سخت ہیںدل ان کےاور یقینًاظالم لوگالبتہ مخالفت میں ہیںدور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّیَجۡعَلَمَایُلۡقِیالشَّیۡطٰنُفِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡقَاسِیَۃِقُلُوۡبُہُمۡوَاِنَّالظّٰلِمِیۡنَلَفِیۡ شِقَاقٍۭبَعِیۡدٍ
تاکہ وہ بنا دےجوڈالتا ہےشیطانایک فتنہان لوگوں کے لیےجن کے دلوں میںبیماری ہےاور سخت ہیںدل اُن کےاور بے شکظالمیقیناً مخالفت میں ہیںدور کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِّيَجْعَلَمَا يُلْقِيالشَّيْطٰنُفِتْنَةًلِّلَّذِيْنَفِيْ قُلُوْبِهِمْمَّرَضٌوَّالْقَاسِيَةِقُلُوْبُهُمْوَاِنَّالظّٰلِمِيْنَلَفِيْ شِقَاقٍبَعِيْدٍ
تاکہ بنائے وہجو ڈالاشیطانایک آزمائشان لوگوں کے لیےان کے دلوں میںمرضاورسختان کے دلاور بیشکظالم (جمع)البتہ سخت ضد میںدور۔ بڑی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِيَجْعَلَThat He may make
2مَاwhat
3يُلْقِيthe throws
4الشَّيْطَانُShaitaan
5فِتْنَةًa trial
6لِلَّذِينَfor those
7فِيin
8قُلُوبِهِمْtheir hearts
9مَرَضٌ(is) a disease
10وَالْقَاسِيَةِand (are) hardened
11قُلُوبُهُمْtheir hearts
12وَإِنَّAnd indeed
13الظَّالِمِينَthe wrongdoers
14لَفِي(are) surely in
15شِقَاقٍschism
16بَعِيدٍfar