لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 4

کُتِبَ عَلَیۡہِ اَنَّہٗ مَنۡ تَوَلَّاہُ فَاَنَّہٗ یُضِلُّہٗ وَ یَہۡدِیۡہِ اِلٰی عَذَابِ السَّعِیۡرِ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کُتِبَعَلَیۡہِاَنَّہٗمَنۡتَوَلَّاہُفَاَنَّہٗیُضِلُّہٗوَیَہۡدِیۡہِاِلٰی عَذَابِالسَّعِیۡرِ
لکھ دیا گیااس پرکہ بیشک وہجو کوئیدوست بنائے گا اسےتو بیشک وہوہ بھٹکا دے گا اسےاور وہ راہ نمائی کرے گا اس کیطرف عذابدوزخ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کُتِبَعَلَیۡہِاَنَّہٗمَنۡتَوَلَّاہُفَاَنَّہٗیُضِلُّہٗوَیَہۡدِیۡہِاِلٰیعَذَابِالسَّعِیۡرِ
لکھ دیا گیااس کے لیےیقیناً وہجو بھیدوست بنائے گا اسےتو یقیناً وہگمراہ کر ے گا اسےاور راستہ دکھائے گا اس کوطرفعذاب کیبھڑکتی ہوئی آگ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كُتِبَ عَلَيْهِاَنَّهٗمَنْ تَوَلَّاهُفَاَنَّهٗيُضِلُّهٗوَيَهْدِيْهِاِلٰىعَذَابِالسَّعِيْرِ
اس پر (اس کی نسبت) لکھ دیا گیاکہ وہجو دوستی کریگا اس سےتو وہ بیشکاسے گمراہ کرے گااور راہ دکھائے گا اسےطرفعذابدوزخ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كُتِبَIt has been decreed
2عَلَيْهِfor him
3أَنَّهُthat he
4مَنْwho
5تَوَلَّاهُbefriends him
6فَأَنَّهُthen indeed he
7يُضِلُّهُwill misguide him
8وَيَهْدِيهِand will guide him
9إِلَىto
10عَذَابِ(the) punishment
11السَّعِيرِ(of) the Blaze