لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 39

اُذِنَ لِلَّذِیۡنَ یُقٰتَلُوۡنَ بِاَنَّہُمۡ ظُلِمُوۡا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی نَصۡرِہِمۡ لَقَدِیۡرُۨ ﴿ۙ۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُذِنَلِلَّذِیۡنَیُقٰتَلُوۡنَبِاَنَّہُمۡظُلِمُوۡاوَاِنَّاللّٰہَعَلٰی نَصۡرِہِمۡلَقَدِیۡرُۨ
اجازت دے دی گئی (جنگ کی)ان کو جوجنگ کیے جاتے ہیںکیونکہ وہظلم کیے گئے ہیںاور بےشکاللہان کی مدد پرالبتہ خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُذِنَلِلَّذِیۡنَیُقٰتَلُوۡنَبِاَنَّہُمۡظُلِمُوۡاوَاِنَّاللّٰہَعَلٰینَصۡرِہِمۡلَقَدِیۡرُۨ
اجازت دے دی گئیاُن کے لیےجن سے جنگ کی جا رہی ہےکیوں کہ یقیناً وہان پر ظلم کیا گیااور بلاشبہاللہ تعالیٰاوپراُن کی مدد کےیقیناً پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُذِنَلِلَّذِيْنَيُقٰتَلُوْنَبِاَنَّهُمْظُلِمُوْاوَاِنَّاللّٰهَعَلٰي نَصْرِهِمْلَقَدِيْرُ
اذن دیا گیاان لوگوں کوجن سے لڑتے ہیںکیونکہ وہان پر ظلم کیا گیااور بیشکاللہان کی مدد پرضرور قدرت رکھتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُذِنَPermission is given
2لِلَّذِينَto those who
3يُقَاتَلُونَare being fought
4بِأَنَّهُمْbecause they
5ظُلِمُواwere wronged
6وَإِنَّAnd indeed
7اللَّهَAllah
8عَلَىfor
9نَصْرِهِمْtheir victory
10لَقَدِيرٌ(is) surely Able