لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 38

اِنَّ اللّٰہَ یُدٰفِعُ عَنِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ خَوَّانٍ کَفُوۡرٍ ﴿٪۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَیُدٰفِعُعَنِ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّکُلَّخَوَّانٍکَفُوۡرٍ
بےشکاللہدفاع کرتا ہےان لوگوں کی طرف سے جوایما ن لائےبےشکاللہنہیں وہ پسند کرتاہربہت خیانت کرنے والےبہت ناشکرے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَیُدٰفِعُعَنِ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّکُلَّخَوَّانٍکَفُوۡرٍ
یقیناًاللہ تعالیٰمدافعت کرتا ہےان لوگوں کی طرف سے جوایمان لائےبے شکاللہ تعالیٰنہیں پسند کرتاتمامبڑے خیانت کاربہت نا شکرے کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ اللّٰهَيُدٰفِعُعَنِالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااِنَّ اللّٰهَلَا يُحِبُّكُلَّخَوَّانٍكَفُوْرٍ
بیشک اللہدور کرتا ہےسےجو لوگ ایمان لائے (مومن)بیشک اللہپسند نہیں کرتاکسیدغابازناشکرا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2اللَّهَAllah
3يُدَافِعُdefends
4عَنِfrom
5الَّذِينَthose who
6آمَنُواbelieve
7إِنَّIndeed
8اللَّهَAllah
9لَا(does) not
10يُحِبُّlike
11كُلَّevery
12خَوَّانٍtreacherous
13كَفُورٍungrateful