لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 33

لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ثُمَّ مَحِلُّہَاۤ اِلَی الۡبَیۡتِ الۡعَتِیۡقِ ﴿٪۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُاِلٰۤی اَجَلٍمُّسَمًّیثُمَّمَحِلُّہَاۤاِلَی الۡبَیۡتِالۡعَتِیۡقِ
تمہارے لیےاس میںکچھ فائدے ہیںایک وقت تکجو مقرر ہےپھرحلال ہونے کی جگہ ان کیطرف اس گھر کے ہےجو قدیم ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُاِلٰۤیاَجَلٍمُّسَمًّیثُمَّمَحِلُّہَاۤاِلَیالۡبَیۡتِالۡعَتِیۡقِ
تمہارے لیےاس میںکچھ فوائد ہیںتکوقتمقررہپھران کے حلال ہونے کی جگہطرفگھر کےقدیم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَكُمْفِيْهَامَنَافِعُاِلٰٓىاَجَلٍ مُّسَمًّىثُمَّمَحِلُّهَآاِلَىالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ
تمہارے لیےاس میںجمع نفع (فائدے)تکایک مدت مقررپھران کے پہنچنے کا مقامتکبیت قدیم (بیت اللہ)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَكُمْFor you
2فِيهَاtherein
3مَنَافِعُ(are) benefits
4إِلَىfor
5أَجَلٍa term
6مُسَمًّىappointed
7ثُمَّthen
8مَحِلُّهَاtheir place of sacrifice
9إِلَى(is) at
10الْبَيْتِthe House
11الْعَتِيقِthe Ancient