لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 32

ذٰلِکَ ٭ وَ مَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّہَا مِنۡ تَقۡوَی الۡقُلُوۡبِ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَوَمَنۡیُّعَظِّمۡشَعَآئِرَ اللّٰہِفَاِنَّہَامِنۡ تَقۡوَیالۡقُلُوۡبِ
یہ ہے(حکم)اور جوتعظیم کرے گااللہ کی نشانیوں کیتو بیشک وہتقوی میں سے ہےدلوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَوَمَنۡیُّعَظِّمۡشَعَآئِرَاللّٰہِفَاِنَّہَامِنۡ تَقۡوَیالۡقُلُوۡبِ
یہاور جوتعظیم کر تا ہےشعائر کااللہ تعالیٰ کےتو یقیناً وہتقویٰ سے ہیںدلوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَوَمَنْيُّعَظِّمْشَعَآئِرَ اللّٰهِفَاِنَّهَامِنْتَقْوَيالْقُلُوْبِ
یہاور جوتعظیم کرے گاشعائر اللہتو بیشک یہسےپرہیزگاریجمع قلب (دل)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2وَمَنْand whoever
3يُعَظِّمْhonors
4شَعَائِرَ(the) Symbols
5اللَّهِ(of) Allah
6فَإِنَّهَاthen indeed it
7مِنْ(is) from
8تَقْوَى(the) piety
9الْقُلُوبِ(of) the hearts