لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 29

ثُمَّ لۡیَقۡضُوۡا تَفَثَہُمۡ وَ لۡیُوۡفُوۡا نُذُوۡرَہُمۡ وَ لۡیَطَّوَّفُوۡا بِالۡبَیۡتِ الۡعَتِیۡقِ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ لۡیَقۡضُوۡاتَفَثَہُمۡوَلۡیُوۡفُوۡانُذُوۡرَہُمۡوَلۡیَطَّوَّفُوۡابِالۡبَیۡتِالۡعَتِیۡقِ
پھر چاہیے کہ وہ دور کریںمیل اپنااور چاہیے کہ وہ پوری کریںنذریں اپنیاور چاہئے کہ وہ طواف کریںاس گھر کاجو قدیم ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّلۡیَقۡضُوۡاتَفَثَہُمۡوَلۡیُوۡفُوۡانُذُوۡرَہُمۡوَلۡیَطَّوَّفُوۡابِالۡبَیۡتِالۡعَتِیۡقِ
پھرچاہیے کہ وہ دور کریںمیل اپنااور چاہیے کی وہ پورا کریںاپنی نذریںاور چاہیے کے وہ خوب طواف کریںگھر کاقدیم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّلْيَقْضُوْاتَفَثَهُمْوَلْيُوْفُوْانُذُوْرَهُمْوَلْيَطَّوَّفُوْابِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ
پھرچاہیے کہ دور کریںاپنا میل کچیلاور پوری کریںاپنی نذریںاور طواف کریںقدیم گھر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2لْيَقْضُواlet them end
3تَفَثَهُمْtheir prescribed duties
4وَلْيُوفُواand fulfil
5نُذُورَهُمْtheir vows
6وَلْيَطَّوَّفُواand circumambulate
7بِالْبَيْتِthe House
8الْعَتِيقِ[the] Ancient