لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 12

یَدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَضُرُّہٗ وَ مَا لَا یَنۡفَعُہٗ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الضَّلٰلُ الۡبَعِیۡدُ ﴿ۚ۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَضُرُّہٗوَمَالَایَنۡفَعُہٗذٰلِکَہُوَالضَّلٰلُالۡبَعِیۡدُ
وہ پکارتا ہےسوائےاللہ کےاسے جونہیں نقصان دیتا اسےاور جونہیں فائدہ دیتا اسےیہی ہےوہگمراہیدور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَضُرُّہٗوَمَالَایَنۡفَعُہٗذٰلِکَہُوَالضَّلٰلُالۡبَعِیۡدُ
وہ پکارتا ہےاللہ تعا لیٰ کے سواجونہیں نقصان دے سکتا اسےاور جو نہنفع پہنچا سکتا ہےاسےیہ ہےوہگمراہیدور کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَدْعُوْامِنْدُوْنِ اللّٰهِمَالَا يَضُرُّهٗوَمَالَا يَنْفَعُهٗذٰلِكَهُوَالضَّلٰلُالْبَعِيْدُ
پکارتا ہے وہسےاللہ کے سواجونہ اسے نقصان پہنچائےاور جونہ اسے نفع پہنچائےیہ ہےوہگمراہیدور۔ انتہا۔ درجہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَدْعُوHe calls
2مِنْfrom
3دُونِbesides
4اللَّهِAllah
5مَاwhat
6لَاnot
7يَضُرُّهُharms him
8وَمَاand what
9لَاnot
10يَنْفَعُهُbenefits him
11ذَلِكَThat
12هُوَ[it]
13الضَّلَالُ(is) the straying
14الْبَعِيدُfar away