لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 97

وَ اقۡتَرَبَ الۡوَعۡدُ الۡحَقُّ فَاِذَا ہِیَ شَاخِصَۃٌ اَبۡصَارُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ یٰوَیۡلَنَا قَدۡ کُنَّا فِیۡ غَفۡلَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا بَلۡ کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۹۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاقۡتَرَبَالۡوَعۡدُالۡحَقُّفَاِذَاہِیَشَاخِصَۃٌاَبۡصَارُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایٰوَیۡلَنَاقَدۡکُنَّافِیۡ غَفۡلَۃٍمِّنۡ ہٰذَابَلۡکُنَّاظٰلِمِیۡنَ
اور قریب آ جائے گاوعدہسچاتو اچانکوہکھلی کی کھلی رہ جائیں گیآنکھیںان کی جنہوں نےکفر کیاہائے افسوس ہم پرتحقیقتھے ہمغفلت میںاس سےبلکہتھے ہم ہیظالم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاقۡتَرَبَالۡوَعۡدُالۡحَقُّفَاِذَاہِیَشَاخِصَۃٌاَبۡصَارُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایٰوَیۡلَنَاقَدۡکُنَّافِیۡ غَفۡلَۃٍمِّنۡ ہٰذَابَلۡکُنَّاظٰلِمِیۡنَ
اور قریب آجاۓ گاوعدہسچاپھر جبوہپھٹی کی پھٹی رہ جائیں گینگا ہیںاُن لوگوں کیجنہوں نے کفر کیاہائے ہماری بربادییقیناًتھےہمغفلت میںاس سےبلکہتھے ہمظالم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاقْتَرَبَالْوَعْدُالْحَقُّفَاِذَاهِىَشَاخِصَةٌاَبْصَارُالَّذِيْنَ كَفَرُوْايٰوَيْلَنَاقَدْ كُنَّافِيْ غَفْلَةٍمِّنْ ھٰذَابَلْ كُنَّاظٰلِمِيْنَ
اور قریب آجائے گاوعدہسچاتو اچانکوہاوپر لگی (پھٹی) رہ جائیں گیآنکھیںجنہوں نے کفر کیا (کافر)ہائے ہماری شامتتحقیق ہم تھےغفلت میںاس سےبلکہ ہم تھےظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاقْتَرَبَAnd has approached
2الْوَعْدُthe promise
3الْحَقُّ[the] true
4فَإِذَاthen behold
5هِيَ[it]
6شَاخِصَةٌ(are) staring
7أَبْصَارُ(the) eyes
8الَّذِينَ(of) those who
9كَفَرُواdisbelieved
10يَا وَيْلَنَاO woe to us!
11قَدْVerily
12كُنَّاwe had been
13فِيin
14غَفْلَةٍheedlessness
15مِنْof
16هَذَاthis
17بَلْnay
18كُنَّاwe were
19ظَالِمِينَwrongdoers