لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 92

اِنَّ ہٰذِہٖۤ اُمَّتُکُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً ۫ۖ وَّ اَنَا رَبُّکُمۡ فَاعۡبُدُوۡنِ ﴿۹۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذِہٖۤاُمَّتُکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّاَنَارَبُّکُمۡفَاعۡبُدُوۡنِ
یقیناًیہامت ہے تمہاریامتایک ہیاور میںرب ہوں تمہاراپس عبادت کرو میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذِہٖۤاُمَّتُکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّاَنَارَبُّکُمۡفَاعۡبُدُوۡنِ
یقیناًیہاُمت تمہاریاُمت ہےایکاور میںرب ہوں تمہاراسو عبادت کرو میری
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّهٰذِهٖٓاُمَّتُكُمْاُمَّةًوَّاحِدَةًڮ وَّاَنَارَبُّكُمْفَاعْبُدُوْنِ
بیشکیہ ہےتمہاری امتامتایک (یکتا)اور میںتمہارا ربپس میری عبادت کرو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2هَذِهِthis
3أُمَّتُكُمْ(is) your religion
4أُمَّةًreligion
5وَاحِدَةًone
6وَأَنَاand I Am
7رَبُّكُمْyour Lord
8فَاعْبُدُونِso worship Me