لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 91

وَ الَّتِیۡۤ اَحۡصَنَتۡ فَرۡجَہَا فَنَفَخۡنَا فِیۡہَا مِنۡ رُّوۡحِنَا وَ جَعَلۡنٰہَا وَ ابۡنَہَاۤ اٰیَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّتِیۡۤاَحۡصَنَتۡفَرۡجَہَافَنَفَخۡنَافِیۡہَامِنۡ رُّوۡحِنَاوَجَعَلۡنٰہَاوَابۡنَہَاۤاٰیَۃًلِّلۡعٰلَمِیۡنَ
اور اس عورت کوجس نے حفاظت کیاپنی شرمگاہ کیتو پھونک دیا ہم نےاس میںاپنی روح سےاور بنایا ہم نے اسےاور اس کے بیٹے کوایک نشانیتمام جہان والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّتِیۡۤاَحۡصَنَتۡفَرۡجَہَافَنَفَخۡنَافِیۡہَامِنۡ رُّوۡحِنَاوَجَعَلۡنٰہَاوَابۡنَہَاۤاٰیَۃًلِّلۡعٰلَمِیۡنَ
اور وہ عورتحفاظت کی جس نےاپنی شرم گاہ کیتو پھونکا ہم نےاس میںاپنی روح میں سےاور بنایا ہم نے اُسےاور اُس کے بیٹے کونشانیجہانوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّتِيْٓاَحْصَنَتْفَرْجَهَافَنَفَخْنَافِيْهَامِنْ رُّوْحِنَاوَجَعَلْنٰهَاوَابْنَهَآاٰيَةًلِّلْعٰلَمِيْنَ
اور عورت جواس نے حفاظت کیاپنی شرمگاہ (عفت کی)پھر ہم نے پھونک دیاس میںاپنی روح سےاور ہم نے اسے بنایااور اس کا بیٹانشانیجہانوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّتِيAnd she who
2أَحْصَنَتْguarded
3فَرْجَهَاher chastity
4فَنَفَخْنَاso We breathed
5فِيهَاinto her
6مِنْof
7رُوحِنَاOur Spirit
8وَجَعَلْنَاهَاand We made her
9وَابْنَهَاand her son
10آيَةًa sign
11لِلْعَالَمِينَfor the worlds