لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 88

فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ ۙ وَ نَجَّیۡنٰہُ مِنَ الۡغَمِّ ؕ وَ کَذٰلِکَ نُــۨۡجِی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَبۡنَالَہٗوَنَجَّیۡنٰہُمِنَ الۡغَمِّوَ کَذٰلِکَنُــۨۡجِيالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
تو دعا قبول کر لی ہم نےاس کیاور نجات دی ہم نے اسےغم سےاور اسی طرحہم نجات دیا کرتے ہیںایمان والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَبۡنَالَہٗوَنَجَّیۡنٰہُمِنَ الۡغَمِّوَ کَذٰلِکَنُــۨۡجِيالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
چنانچہ دعا قبول کی ہم نےاُس کیاور نجات دی ہم نے اسےغم سےاور اسی طرحہم نجات دیتے ہیںمومنوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاسْتَجَبْنَالَهٗوَنَجَّيْنٰهُمِنَ الْغَمِّوَكَذٰلِكَنُْۨجِيالْمُؤْمِنِيْنَ
پھر ہم نے قبول کرلیاس کیاور ہم نے اسے نجات دیغم سےاور اسی طرحہم نجات دیتے ہیںمومن (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاسْتَجَبْنَاSo We responded
2لَهُto him
3وَنَجَّيْنَاهُand We saved him
4مِنَfrom
5الْغَمِّthe distress
6وَكَذَلِكَAnd thus
7نُنْجِيWe save
8الْمُؤْمِنِينَthe believers