لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 82

وَ مِنَ الشَّیٰطِیۡنِ مَنۡ یَّغُوۡصُوۡنَ لَہٗ وَ یَعۡمَلُوۡنَ عَمَلًا دُوۡنَ ذٰلِکَ ۚ وَ کُنَّا لَہُمۡ حٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الشَّیٰطِیۡنِمَنۡیَّغُوۡصُوۡنَلَہٗوَیَعۡمَلُوۡنَعَمَلًادُوۡنَذٰلِکَوَکُنَّالَہُمۡحٰفِظِیۡنَ
اور کچھ شیاطینجوغوطہ لگات ےتھےاس کے لیےاور وہ کرتے تھےکچھ کامعلاوہاس کےاور تھے ہم ہیان کینگرانی کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الشَّیٰطِیۡنِمَنۡیَّغُوۡصُوۡنَلَہٗوَیَعۡمَلُوۡنَعَمَلًادُوۡنَذٰلِکَوَکُنَّالَہُمۡحٰفِظِیۡنَ
اور شیاطین میں سےجوغوطے لگاتے تھےاس کے لیےاور وہ کام کرتے تھےدوسرے کامسوائےاس کےاور تھے ہماُن کےنگہبان
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالشَّيٰطِيْنِمَنْ يَّغُوْصُوْنَلَهٗوَيَعْمَلُوْنَعَمَلًادُوْنَ ذٰلِكَوَكُنَّالَهُمْحٰفِظِيْنَ
اورسےشیطان (جمع)جو غوطہ لگاتے تھےاس کے لیےاور کرتے تھے وہکاماس کے سوااور ہم تھےان کے لیےسنبھالنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd of
2الشَّيَاطِينِthe devils
3مَنْ(were some) who
4يَغُوصُونَwould dive
5لَهُfor him
6وَيَعْمَلُونَand would do
7عَمَلًاwork
8دُونَother than
9ذَلِكَthat
10وَكُنَّاAnd We were
11لَهُمْof them
12حَافِظِينَGuardians