لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 81

وَ لِسُلَیۡمٰنَ الرِّیۡحَ عَاصِفَۃً تَجۡرِیۡ بِاَمۡرِہٖۤ اِلَی الۡاَرۡضِ الَّتِیۡ بٰرَکۡنَا فِیۡہَا ؕ وَ کُنَّا بِکُلِّ شَیۡءٍ عٰلِمِیۡنَ ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِسُلَیۡمٰنَالرِّیۡحَعَاصِفَۃًتَجۡرِیۡبِاَمۡرِہٖۤاِلَی الۡاَرۡضِالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاوَ کُنَّابِکُلِّ شَیۡءٍعٰلِمِیۡنَ
اور سلیمان کے لیےہوا(مسخر کی)تندو تیز چلنے والیوہ چلتی تھیاس کے حکم سےطرف اس زمین کےوہ جوبرکت رکھی ہم نےجس میںاور تھے ہمہر چیز کوجاننے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِسُلَیۡمٰنَالرِّیۡحَعَاصِفَۃًتَجۡرِیۡبِاَمۡرِہٖۤاِلَیالۡاَرۡضِالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاوَ کُنَّابِکُلِّشَیۡءٍعٰلِمِیۡنَ
اور سلیمان کے لیےہوا کوتیزچلتی تھیاس کے حکم سےطرفزمین کیجس میںبر کتیں رکھی تھیں ہم نےاس میںاور تھے ہمہرچیز کاعلم رکھنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِسُلَيْمٰنَالرِّيْحَعَاصِفَةًتَجْرِيْبِاَمْرِهٖٓاِلَىالْاَرْضِالَّتِيْ بٰرَكْنَافِيْهَاوَكُنَّابِكُلِّ شَيْءٍعٰلِمِيْنَ
اور سلیمان کے لیےہواتیز چلنے والیچلتیاس کے حکم سےطرفسرزمینجس کو ہم نے برکت دی ہےاس میںاور ہم ہیںہر شےجاننے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِسُلَيْمَانَAnd to Sulaiman
2الرِّيحَthe wind
3عَاصِفَةًforcefully
4تَجْرِيblowing
5بِأَمْرِهِby his command
6إِلَىto
7الْأَرْضِthe land
8الَّتِيwhich
9بَارَكْنَاWe blessed
10فِيهَا[in it]
11وَكُنَّاAnd We are
12بِكُلِّof every
13شَيْءٍthing
14عَالِمِينَKnowers