لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 8

وَ مَا جَعَلۡنٰہُمۡ جَسَدًا لَّا یَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ وَ مَا کَانُوۡا خٰلِدِیۡنَ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلۡنٰہُمۡجَسَدًالَّایَاۡکُلُوۡنَالطَّعَامَوَمَاکَانُوۡاخٰلِدِیۡنَ
اور نہیںبنائے ہم نے ان کےایسے جسمکہ نہ وہ کھاتے ہوںکھانااور نہتھے وہہمیشہ رہنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلۡنٰہُمۡجَسَدًالَّایَاۡکُلُوۡنَالطَّعَامَوَمَاکَانُوۡاخٰلِدِیۡنَ
اور نہیںبنائے ہم نے انکےایسے جسمنہ وہ کھاتے ہوںکھا نااور نہ ہیتھے وہہمیشہ رہنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا جَعَلْنٰهُمْجَسَدًالَّا يَاْكُلُوْنَالطَّعَامَوَمَا كَانُوْاخٰلِدِيْنَ
اورہم نے نہیں بنائے ان کےایسے جسمنہ کھاتے ہوںکھانااوروہ نہ تھےہمیشہ رہنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2جَعَلْنَاهُمْWe made them
3جَسَدًاbodies
4لَاnot
5يَأْكُلُونَeating
6الطَّعَامَthe food
7وَمَاand not
8كَانُواthey were
9خَالِدِينَimmortals