لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 71

وَ نَجَّیۡنٰہُ وَ لُوۡطًا اِلَی الۡاَرۡضِ الَّتِیۡ بٰرَکۡنَا فِیۡہَا لِلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنَجَّیۡنٰہُوَلُوۡطًااِلَی الۡاَرۡضِالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَالِلۡعٰلَمِیۡنَ
اور نجات دی ہم نے اسےاور لوط کوطرف اس زمین کےوہ جوبرکت رکھی ہم نےاس میںتمام جہان والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنَجَّیۡنٰہُوَلُوۡطًااِلَیالۡاَرۡضِالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَالِلۡعٰلَمِیۡنَ
اور نجات دی ہم نے اس کواور لوط کوطرفزمین کیجس میںبرکتیں رکھی ہم نےاس میںجہانوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَنَجَّيْنٰهُوَلُوْطًااِلَىالْاَرْضِالَّتِيْ بٰرَكْنَافِيْهَالِلْعٰلَمِيْنَ
اور ہم نے اسے بچا لیااور لوططرفسرزمینوہ جس میں ہمنے برکت رکھیاس میںجہانوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَنَجَّيْنَاهُAnd We delivered him
2وَلُوطًاand Lut
3إِلَىto
4الْأَرْضِthe land
5الَّتِيwhich
6بَارَكْنَاWe (had) blessed
7فِيهَا[in it]
8لِلْعَالَمِينَfor the worlds