لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 70

وَ اَرَادُوۡا بِہٖ کَیۡدًا فَجَعَلۡنٰہُمُ الۡاَخۡسَرِیۡنَ ﴿ۚ۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَرَادُوۡابِہٖکَیۡدًافَجَعَلۡنٰہُمُالۡاَخۡسَرِیۡنَ
اور انہوں نے ارادہ کیاساتھ اس کےچال چلنے کاتو بنا دیا ہم نے انہیںسب سے زیادہ خسارہ پانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَرَادُوۡابِہٖکَیۡدًافَجَعَلۡنٰہُمُالۡاَخۡسَرِیۡنَ
اور اُنہوں نے ارادہ کیااس سےسازش کاچنانچہ بنادیا ہم نے انہیںسب سے زیادہ خسارہ والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَرَادُوْابِهٖكَيْدًافَجَعَلْنٰهُمُالْاَخْسَرِيْنَ
اور انہوں نے ارادہ کیااس کے ساتھفریبتو ہم نے انہیں کردیابہت خسارہ پانیوالے (زیاں کار)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَرَادُواAnd they intended
2بِهِfor him
3كَيْدًاa plan
4فَجَعَلْنَاهُمُbut We made them
5الْأَخْسَرِينَthe greatest losers