لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 68

قَالُوۡا حَرِّقُوۡہُ وَ انۡصُرُوۡۤا اٰلِہَتَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ فٰعِلِیۡنَ ﴿۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاحَرِّقُوۡہُوَانۡصُرُوۡۤااٰلِہَتَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡفٰعِلِیۡنَ
انہوں نے کہاجلا ڈالو اسےاور مدد کرواپنے الٰہوں کیاگرہو تمکرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاحَرِّقُوۡہُوَانۡصُرُوۡۤااٰلِہَتَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡفٰعِلِیۡنَ
اُنہوں نے کہاجلادو اُسےاور مدد کرواپنے معبودوں کیاگرہو تمکچھ کرنے ہی والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاحَرِّقُوْهُوَانْصُرُوْٓااٰلِهَتَكُمْاِنْكُنْتُمْ فٰعِلِيْنَ
وہ کہنے لگےتم اسے جلا ڈالواور تم مدد کرواپنے معبودوں کواگرتم ہو کرنے والے (کچھ کرنا ہے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2حَرِّقُوهُBurn him
3وَانْصُرُواand support
4آلِهَتَكُمْyour gods
5إِنْif
6كُنْتُمْyou are
7فَاعِلِينَdoers