لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 52

اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَا ہٰذِہِ التَّمَاثِیۡلُ الَّتِیۡۤ اَنۡتُمۡ لَہَا عٰکِفُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡقَالَلِاَبِیۡہِوَقَوۡمِہٖمَاہٰذِہِالتَّمَاثِیۡلُالَّتِیۡۤاَنۡتُمۡلَہَاعٰکِفُوۡنَ
جباس نے کہااپنے باپ سےاور اپنی قوم سےکیاہیںیہمورتیاںوہ جوتمان کے لیےجم کر بیٹھنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡقَالَلِاَبِیۡہِوَقَوۡمِہٖمَاہٰذِہِالتَّمَاثِیۡلُالَّتِیۡۤاَنۡتُمۡلَہَاعٰکِفُوۡنَ
جباس نے کہااپنے باپ سےاور اپنی قوم سےکیا ہیںیہمورتیاںوہ جوتماُن کےلیےجم کر بیٹھنے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْ قَالَلِاَبِيْهِوَقَوْمِهٖمَا هٰذِهِالتَّمَاثِيْلُالَّتِيْٓاَنْتُمْلَهَاعٰكِفُوْنَ
جب اس نے کہااپنے باپ سےاور اپنی قومکیا ہیں یہمورتیاںجو کہتمان کے لیےجمے بیٹھے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2قَالَhe said
3لِأَبِيهِto his father
4وَقَوْمِهِand his people
5مَاWhat
6هَذِهِ(are) these
7التَّمَاثِيلُ[the] statues
8الَّتِيwhich
9أَنْتُمْyou
10لَهَاto it
11عَاكِفُونَ(are) devoted