لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 49

الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ وَ ہُمۡ مِّنَ السَّاعَۃِ مُشۡفِقُوۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَخۡشَوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَیۡبِوَہُمۡمِّنَ السَّاعَۃِمُشۡفِقُوۡنَ
وہ جوڈرتے ہیںاپنے رب سےغائبانہ طور پراور وہقیامت سےڈرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَخۡشَوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَیۡبِوَہُمۡمِّنَ السَّاعَۃِمُشۡفِقُوۡنَ
وہ لوگ جوخوف رکھتے ہیںاپنے رب کابن دیکھےاور وہیقیامت سےڈرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَخْشَوْنَرَبَّهُمْبِالْغَيْبِوَهُمْمِّنَالسَّاعَةِمُشْفِقُوْنَ
جو لوگوہ ڈرتے ہیںاپنا رببغیر دیکھےاور وہسےقیامتخوف کھاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَخْشَوْنَfear
3رَبَّهُمْtheir Lord
4بِالْغَيْبِin the unseen
5وَهُمْand they
6مِنَof
7السَّاعَةِthe Hour (Qeyama)
8مُشْفِقُونَ(are) afraid