لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 42

قُلۡ مَنۡ یَّکۡلَؤُکُمۡ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ مِنَ الرَّحۡمٰنِ ؕ بَلۡ ہُمۡ عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّہِمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَنۡیَّکۡلَؤُکُمۡبِالَّیۡلِوَ النَّہَارِمِنَ الرَّحۡمٰنِبَلۡہُمۡعَنۡ ذِکۡرِرَبِّہِمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
کہہ دیجیےکوننگہبانی کر رہا ہے تمہاریرات کواور دن کورحمن سےبلکہوہذکر سےاپنے رب کےاعراض کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَنۡیَّکۡلَؤُکُمۡبِالَّیۡلِوَ النَّہَارِمِنَ الرَّحۡمٰنِبَلۡہُمۡعَنۡ ذِکۡرِرَبِّہِمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
آپ کہ دیںکونبچا سکتا ہے تمہیںرات کواور دن کورحمٰن سےبلکہوہنصیحت سےاپنے رب کیمنہ موڑنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْمَنْيَّكْلَؤُكُمْبِالَّيْلِوَالنَّهَارِمِنَ الرَّحْمٰنِبَلْ هُمْعَنْ ذِكْرِرَبِّهِمْمُّعْرِضُوْنَ
فرما دیںکونتمہاری نگہبانی کرتا ہےرات میںاور دنرحمن سےبلکہ وہیاد سےاپنا ربروگردانی کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2مَنْWho
3يَكْلَؤُكُمْ(can) protect you
4بِاللَّيْلِin the night
5وَالنَّهَارِand the day
6مِنَfrom
7الرَّحْمَنِthe Most Gracious
8بَلْYet
9هُمْthey
10عَنْfrom
11ذِكْرِ(the) remembrance
12رَبِّهِمْ(of) their Lord
13مُعْرِضُونَturn away