لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 34

وَ مَا جَعَلۡنَا لِبَشَرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ الۡخُلۡدَ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مِّتَّ فَہُمُ الۡخٰلِدُوۡنَ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلۡنَالِبَشَرٍمِّنۡ قَبۡلِکَالۡخُلۡدَاَفَا۠ئِنۡمِّتَّفَہُمُالۡخٰلِدُوۡنَ
اور نہیںبنائی ہم نےکسی انسان کے لیےآپ سے پہلےہمیشگیکیا پھر اگرآپ فوت ہو گئےتو وہہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا جَعَلۡنَالِبَشَرٍمِّنۡ قَبۡلِکَالۡخُلۡدَاَفَا۠ئِنۡمِّتَّفَہُمُالۡخٰلِدُوۡنَ
اور نہیں دی ہم نےکسی انسان کوآپ سے پہلےہمیشگیسو کیااگرآپ وفات پا جائیںتو وہہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا جَعَلْنَالِبَشَرٍمِّنْ قَبْلِكَالْخُلْدَاَفَا۟ئِنْمِّتَّفَهُمُالْخٰلِدُوْنَ
اورہم نے نہیں کیاکہ بشر کے لیےآپ سے قبلہمیشہ رہناکیا پس اگرآپ نے انتقال کرلیاپس وہہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2جَعَلْنَاWe made
3لِبَشَرٍfor any man
4مِنْfrom
5قَبْلِكَbefore you
6الْخُلْدَ[the] immortality
7أَفَإِنْso if?
8مِتَّyou die
9فَهُمُthen (would) they
10الْخَالِدُونَlive forever