لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 33

وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ وَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ ؕ کُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسۡبَحُوۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَالَّیۡلَوَالنَّہَارَوَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّفِیۡ فَلَکٍیَّسۡبَحُوۡنَ
اور وہی ہےجس نےبنایاراتاور دن کواور سورجاور چاند کوسب کے سبـاپنےـمدار میںوہ تیرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَالَّیۡلَوَالنَّہَارَوَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّفِیۡ فَلَکٍیَّسۡبَحُوۡنَ
اور وہی ہےجس نےپیدا کیارات کواور دن کواور سورج کواور چاند کوسبایک مدار میںتیر رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْخَلَقَالَّيْلَوَالنَّهَارَوَالشَّمْسَوَالْقَمَرَكُلٌّفِيْ فَلَكٍيَّسْبَحُوْنَ
اور وہجس نےپیدا کیاراتاور دناور سورجاور چاندسبدائرہ (مدار) میںتیر رہے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3خَلَقَcreated
4اللَّيْلَthe night
5وَالنَّهَارَand the day
6وَالشَّمْسَand the sun
7وَالْقَمَرَand the moon
8كُلٌّeach
9فِيin
10فَلَكٍan orbit
11يَسْبَحُونَfloating