لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 28

یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ وَ لَا یَشۡفَعُوۡنَ ۙ اِلَّا لِمَنِ ارۡتَضٰی وَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَتِہٖ مُشۡفِقُوۡنَ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَلَایَشۡفَعُوۡنَاِلَّالِمَنِارۡتَضٰیوَہُمۡمِّنۡ خَشۡیَتِہٖمُشۡفِقُوۡنَ
وہ جانتا ہےجو کچھان کے آگے ہےاور جوان کے پیچھے ہےاور نہیںوہ شفاعت کریں گےمگرجس کے لیےوہ راضی ہو جائےاور وہاس کی خشیت سےڈرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَلَا یَشۡفَعُوۡنَاِلَّالِمَنِارۡتَضٰیوَہُمۡمِّنۡ خَشۡیَتِہٖمُشۡفِقُوۡنَ
وہ جانتا ہےجوسامنے ہے اُن کےاور جوپیچھے ہے ان کےاور نہیں وہ سفارش کرتےمگراس کےلئے جسےوہ پسند کرےاور وہاسکے خوف سےڈرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَعْلَمُمَابَيْنَ اَيْدِيْهِمْوَمَا خَلْفَهُمْوَلَا يَشْفَعُوْنَاِلَّالِمَنِارْتَضٰىوَهُمْمِّنْ خَشْيَتِهٖمُشْفِقُوْنَ
وہ جانتا ہےجوان کے ہاتھوں میں (سامنے)اورجو ان کے پیچھےاوروہ سفارش نہیں کرتےمگرجس کے لیےاس کی رضا ہواور وہاس کے خوف سےڈرتے رہتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَعْلَمُHe knows
2مَاwhat
3بَيْنَbetween ((is) before them)
4أَيْدِيهِمْtheir hands ((is) before them)
5وَمَاand what
6خَلْفَهُمْ(is) behind them
7وَلَاand not
8يَشْفَعُونَthey (can) intercede
9إِلَّاexcept
10لِمَنِfor whom
11ارْتَضَىHe approves
12وَهُمْAnd they
13مِنْfrom
14خَشْيَتِهِfear of Him
15مُشْفِقُونَstand in awe