لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 26

وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحۡمٰنُ وَلَدًا سُبۡحٰنَہٗ ؕ بَلۡ عِبَادٌ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوااتَّخَذَالرَّحۡمٰنُوَلَدًاسُبۡحٰنَہٗبَلۡعِبَادٌمُّکۡرَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہابنا لی ہےرحمن نےاولادپاک ہے وہبلکہوہ بندے ہیںجو عزت دیئے گئے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوااتَّخَذَالرَّحۡمٰنُوَلَدًاسُبۡحٰنَہٗبَلۡعِبَادٌمُّکۡرَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہابنا رکھی ہےرحمٰن نےکوئی اولادپاک ہے وہبلکہوہ بندے ہیںجنہیں عزت دی گئی ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوااتَّخَذَالرَّحْمٰنُوَلَدًاسُبْحٰنَهٗبَلْعِبَادٌمُّكْرَمُوْنَ
اور انہوں نے کہابنا لیااللہایک بیٹاوہ پاک ہےبلکہبندےمعزز
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2اتَّخَذَHas taken
3الرَّحْمَنُthe Most Gracious
4وَلَدًاa son
5سُبْحَانَهُGlorified is He!
6بَلْNay
7عِبَادٌ(they are) slaves
8مُكْرَمُونَhonored