لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 17

لَوۡ اَرَدۡنَاۤ اَنۡ نَّتَّخِذَ لَہۡوًا لَّاتَّخَذۡنٰہُ مِنۡ لَّدُنَّاۤ ٭ۖ اِنۡ کُنَّا فٰعِلِیۡنَ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَوۡاَرَدۡنَاۤاَنۡنَّتَّخِذَلَہۡوًالَّاتَّخَذۡنٰہُمِنۡ لَّدُنَّاۤاِنۡکُنَّافٰعِلِیۡنَ
اگرچاہتے ہمکہہم بنا لیںکوئی کھیلیقینًا بنا لیتے ہم اسےاپنے پاس سےاگرہوتے تمکرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَوۡاَرَدۡنَاۤاَنۡنَّتَّخِذَلَہۡوًالَّاتَّخَذۡنٰہُمِنۡ لَّدُنَّاۤاِنۡکُنَّافٰعِلِیۡنَ
اگرارادہ کرتے ہمیہ کہبنائیں ہمکوئی کھیلیقیناً بنا لیتے ہم اسےاپنے ہی پاس سےاگرہوتے ہمکرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَوْ اَرَدْنَآاَنْنَّتَّخِذَلَهْوًالَّاتَّخَذْنٰهُمِنْ لَّدُنَّآاِنْ كُنَّافٰعِلِيْنَ
اگر ہم چاہتےکہہم بنائیںکوئی کھلوناتو ہم اس کو بنا لیتےاپنے پاس سےاگر ہم ہوتےکرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَوْIf
2أَرَدْنَاWe intended
3أَنْthat
4نَتَّخِذَWe take
5لَهْوًاa pastime
6لَاتَّخَذْنَاهُsurely We (could have) taken it
7مِنْfrom
8لَدُنَّاUs
9إِنْif
10كُنَّاWe were
11فَاعِلِينَdoers