لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 110

اِنَّہٗ یَعۡلَمُ الۡجَہۡرَ مِنَ الۡقَوۡلِ وَ یَعۡلَمُ مَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۱۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗیَعۡلَمُالۡجَہۡرَمِنَ الۡقَوۡلِوَیَعۡلَمُمَاتَکۡتُمُوۡنَ
بےشک وہوہ جانتا ہےظاہر کوبات میں سےاور وہ جانتا ہےاس کو جوتم چھپاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗیَعۡلَمُالۡجَہۡرَمِنَ الۡقَوۡلِوَیَعۡلَمُمَاتَکۡتُمُوۡنَ
یقیناً وہجانتا ہےبلند آواز سے کیبات کواور وہ جانتا ہےجوتم چھپاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّهٗيَعْلَمُالْجَهْرَمِنَ الْقَوْلِوَيَعْلَمُمَا تَكْتُمُوْنَ
بیشک وہوہ جانتا ہےپکارنابات کواور جانتا ہےجو تم چھپاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّهُIndeed He
2يَعْلَمُknows
3الْجَهْرَthe declared
4مِنَ[of]
5الْقَوْلِ[the] speech
6وَيَعْلَمُand He knows
7مَاwhat
8تَكْتُمُونَyou conceal