لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 106

اِنَّ فِیۡ ہٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوۡمٍ عٰبِدِیۡنَ ﴿۱۰۶﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ہٰذَالَبَلٰغًالِّقَوۡمٍعٰبِدِیۡنَ
بےشکاس میںالبتہ ایک بڑی خبر ہےاس قوم کے لیےجو عبادت گزار ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ہٰذَالَبَلٰغًالِّقَوۡمٍعٰبِدِیۡنَ
یقیناًاس میںایک پیغام ہےلوگوں کے لیےعبادت گزار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّفِيْ ھٰذَالَبَلٰغًالِّقَوْمٍعٰبِدِيْنَ
بیشکاس میںپہنچا دینالوگوں کے لیےعبادت گزار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2فِيin
3هَذَاthis
4لَبَلَاغًاsurely is a Message
5لِقَوْمٍfor a people
6عَابِدِينَworshippers