لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 104

یَوۡمَ نَطۡوِی السَّمَآءَ کَطَیِّ السِّجِلِّ لِلۡکُتُبِ ؕ کَمَا بَدَاۡنَاۤ اَوَّلَ خَلۡقٍ نُّعِیۡدُہٗ ؕ وَعۡدًا عَلَیۡنَا ؕ اِنَّا کُنَّا فٰعِلِیۡنَ ﴿۱۰۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَنَطۡوِیالسَّمَآءَکَطَیِّالسِّجِلِّلِلۡکُتُبِکَمَابَدَاۡنَاۤاَوَّلَخَلۡقٍنُّعِیۡدُہٗوَعۡدًاعَلَیۡنَااِنَّاکُنَّافٰعِلِیۡنَ
جس دنہم لپیٹ دیں گےآسمان کومانند لپیٹنےطومار کے(اوراق کو)کتابوں کے لیےجیسا کہابتدا کی ہم نےپہلیپیدائش کیہم اعادہ کریں گے اس کاوعدہ ہےہمارے ذمہبیشک ہمہیں ہمکرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَنَطۡوِیالسَّمَآءَکَطَیِّالسِّجِلِّلِلۡکُتُبِکَمَابَدَاۡنَاۤاَوَّلَخَلۡقٍنُّعِیۡدُہٗوَعۡدًاعَلَیۡنَااِنَّاکُنَّافٰعِلِیۡنَ
جس دنہم لپیٹ دیں گےآسمان کولپٹنے کی طرحلکھے ہوئےکاغذکتابوں کےجیسا کہہم نے ابتدا کیپہلیتخلیق کیہم اعادہ کریں گے اس کاوعدہ ہےہم پریقیناًہیں ہمکرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَوْمَنَطْوِيالسَّمَآءَكَطَيِّالسِّجِلِّلِلْكُتُبِكَمَا بَدَاْنَآاَوَّلَخَلْقٍنُّعِيْدُهٗوَعْدًاعَلَيْنَااِنَّا كُنَّافٰعِلِيْنَ
جس دنہم لپیٹ لیں گےآسمانجیسے لپیٹا جاتا ہےطومارتحریر کا کاغذجیسے ہم نے ابتدا کیپہلیپیدائشہم اسے لوٹا دیں گےوعدہہم پربیشک ہم میں(پورا) کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَوْمَ(The) Day
2نَطْوِيWe will fold
3السَّمَاءَthe heaven
4كَطَيِّlike (the) folding
5السِّجِلِّ(of) a scroll
6لِلْكُتُبِfor records
7كَمَاAs
8بَدَأْنَاWe began
9أَوَّلَ(the) first
10خَلْقٍcreation
11نُعِيدُهُWe will repeat it
12وَعْدًاa promise
13عَلَيْنَاupon Us
14إِنَّاIndeed We
15كُنَّاWe are
16فَاعِلِينَ(the) Doers