لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 96

قَالَ بَصُرۡتُ بِمَا لَمۡ یَبۡصُرُوۡا بِہٖ فَقَبَضۡتُ قَبۡضَۃً مِّنۡ اَثَرِ الرَّسُوۡلِ فَنَبَذۡتُہَا وَ کَذٰلِکَ سَوَّلَتۡ لِیۡ نَفۡسِیۡ ﴿۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَبَصُرۡتُبِمَالَمۡیَبۡصُرُوۡابِہٖفَقَبَضۡتُقَبۡضَۃًمِّنۡ اَثَرِالرَّسُوۡلِفَنَبَذۡتُہَاوَکَذٰلِکَسَوَّلَتۡلِیۡنَفۡسِیۡ
اس نے کہادیکھا میں نےاسے جونہیںانہوں نے دیکھاجسےپس مٹھی بھر لی میں نےایک مٹھینقشِ قدم سےرسول کےتو ڈال دیا میں نے اسےاور اسی طرحاچھا کر کے دکھایامیرے لیےمیرے نفس نے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَبَصُرۡتُبِمَالَمۡ یَبۡصُرُوۡابِہٖفَقَبَضۡتُقَبۡضَۃًمِّنۡ اَثَرِالرَّسُوۡلِفَنَبَذۡتُہَاوَکَذٰلِکَسَوَّلَتۡلِیۡنَفۡسِیۡ
اس نے کہامیں نے دیکھیوہ چیز جونہیں انہوں نے دیکھیجس کوتو میں نے اٹھائیایک مٹھینقشِ قدم سےرسول کےپھر میں نے پھینک دیا اس کواور اسی طرحخوش نما بنا دیامیرے لیےمیرے نفس کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَبَصُرْتُبِمَالَمْ يَبْصُرُوْابِهٖفَقَبَضْتُقَبْضَةًمِّنْاَثَرِ الرَّسُوْلِفَنَبَذْتُهَاوَكَذٰلِكَسَوَّلَتْلِيْنَفْسِيْ
وہ بولامیں نے دیکھاوہ جو کہانہوں نے نہ دیکھااس کوپس میں نے مٹھی بھرلیایک مٹھیسےفرشتہ کا نقش قدمتو میں نے وہ ڈالدیاور اسی طرحپھسلایامجھےمیرا نفس
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2بَصُرْتُI perceived
3بِمَاwhat
4لَمْnot
5يَبْصُرُواthey perceive
6بِهِin it
7فَقَبَضْتُso I took
8قَبْضَةًa handful
9مِنْfrom
10أَثَرِ(the) track
11الرَّسُولِ(of) the Messenger
12فَنَبَذْتُهَاthen threw it
13وَكَذَلِكَand thus
14سَوَّلَتْsuggested
15لِيto me
16نَفْسِيmy soul