لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 92

قَالَ یٰہٰرُوۡنُ مَا مَنَعَکَ اِذۡ رَاَیۡتَہُمۡ ضَلُّوۡۤا ﴿ۙ۹۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰہٰرُوۡنُمَامَنَعَکَاِذۡرَاَیۡتَہُمۡضَلُّوۡۤا
کہااے ہارونکس چیز نےمنع کیا تجھےجبدیکھا تو نے انہیںکہ وہ بھٹک گئے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰہٰرُوۡنُمَامَنَعَکَاِذۡرَاَیۡتَہُمۡضَلُّوۡۤا
موسیٰ نے کہااے ہارونکس چیز نےروکا تمہیںجبتو نے دیکھا انہیںکہ وہ گمراہ ہوگئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰهٰرُوْنُمَا مَنَعَكَاِذْرَاَيْتَهُمْضَلُّوْٓا
اس نے کہااے ہارونتجھے کس چیز نے روکاجبتو نے دیکھا انہیںوہ گمراہ ہوگئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا هَارُونُO Harun!
3مَاWhat
4مَنَعَكَprevented you
5إِذْwhen
6رَأَيْتَهُمْyou saw them
7ضَلُّواgoing astray