لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 90

وَ لَقَدۡ قَالَ لَہُمۡ ہٰرُوۡنُ مِنۡ قَبۡلُ یٰقَوۡمِ اِنَّمَا فُتِنۡتُمۡ بِہٖ ۚ وَ اِنَّ رَبَّکُمُ الرَّحۡمٰنُ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ وَ اَطِیۡعُوۡۤا اَمۡرِیۡ ﴿۹۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡقَالَلَہُمۡہٰرُوۡنُمِنۡ قَبۡلُیٰقَوۡمِاِنَّمَافُتِنۡتُمۡبِہٖوَاِنَّرَبَّکُمُالرَّحۡمٰنُفَاتَّبِعُوۡنِیۡوَاَطِیۡعُوۡۤااَمۡرِیۡ
اور البتہ تحقیقکہاانہیںہارون نےاس سے پہلےاے میری قومبےشکآزمائش میں ڈالے گئے تماس کے ذریعےاور بےشکرب تمہارارحمٰن ہےپس پیروی کرو میریاور اطاعت کرومیرے حکم کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡقَالَلَہُمۡہٰرُوۡنُمِنۡ قَبۡلُیٰقَوۡمِاِنَّمَافُتِنۡتُمۡبِہٖوَاِنَّرَبَّکُمُالرَّحۡمٰنُفَاتَّبِعُوۡنِیۡوَاَطِیۡعُوۡۤااَمۡرِیۡ
اور بلاشبہ یقیناًکہاان سےہارون نےاس سے پہلےاے میری قومیقیناًفتنے میں ڈالے گئے تماس کی وجہ سےاور یقیناًرب تمہارارحمٰن ہےچنانچہ پیروی کرو میریاور اطاعت کرومیرے حکم کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ قَالَلَهُمْهٰرُوْنُمِنْ قَبْلُيٰقَوْمِاِنَّمَافُتِنْتُمْبِهٖوَاِنَّرَبَّكُمُالرَّحْمٰنُفَاتَّبِعُوْنِيْوَاَطِيْعُوْٓااَمْرِيْ
اورتحقیق کہاان سےہاروناس سے پہلےاے میری قوماس کے سوا نہیںتم آزمائے گئےاس سےاور بیشکتمہارا ربرحمن ہےسو میری پیروی کرواور اطاعت کرو (مانو)میری بات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2قَالَ(had) said
3لَهُمْto them
4هَارُونُHarun
5مِنْfrom
6قَبْلُbefore
7يَا قَوْمِO my people!
8إِنَّمَاOnly
9فُتِنْتُمْyou are being tested
10بِهِby it
11وَإِنَّand indeed
12رَبَّكُمُyour Lord
13الرَّحْمَنُ(is) the Most Gracious
14فَاتَّبِعُونِيso follow me
15وَأَطِيعُواand obey
16أَمْرِيmy order