لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 88

فَاَخۡرَجَ لَہُمۡ عِجۡلًا جَسَدًا لَّہٗ خُوَارٌ فَقَالُوۡا ہٰذَاۤ اِلٰـہُکُمۡ وَ اِلٰہُ مُوۡسٰی ۬ فَنَسِیَ ﴿ؕ۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَخۡرَجَلَہُمۡعِجۡلًاجَسَدًالَّہٗخُوَارٌفَقَالُوۡاہٰذَاۤاِلٰـہُکُمۡوَاِلٰہُمُوۡسٰیفَنَسِیَ
تو اس نے نکالاان کے لیےایک بچھڑامجسمجس کی تھیگائے کی آوازتو انہوں نے کہایہیالٰہ ہے تمہارااور الٰہموسیٰ کاپس وہ بھول گیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَخۡرَجَلَہُمۡعِجۡلًاجَسَدًالَّہٗخُوَارٌفَقَالُوۡاہٰذَاۤاِلٰـہُکُمۡوَاِلٰہُمُوۡسٰیفَنَسِیَ
پس اس نے نکالاان کے لیےبچھڑاجسم تھاجس کے لیےبیل کی سی آواز تھیپھر لوگوں نے کہایہتمہارا معبود ہےاور معبود ہےموسیٰ کاسو وہ بھول گیا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَخْرَجَلَهُمْعِجْلًاجَسَدًالَّهٗخُوَارٌفَقَالُوْاھٰذَآاِلٰهُكُمْوَاِلٰهُمُوْسٰىفَنَسِيَ
پھر اس نے نکالاان کے لیےایک بچھڑاایک قالباس کے لیےگائے کی آوازپھر انہوں نے کہایہتمہارا معبوداور معبودموسیٰپھر وہ بھول گیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَخْرَجَThen he brought forth
2لَهُمْfor them
3عِجْلًاa calf's
4جَسَدًاbody
5لَهُit had
6خُوَارٌa lowing sound
7فَقَالُواand they said
8هَذَاThis
9إِلَهُكُمْ(is) your god
10وَإِلَهُand the god
11مُوسَى(of) Musa
12فَنَسِيَbut he forgot