لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 85

قَالَ فَاِنَّا قَدۡ فَتَنَّا قَوۡمَکَ مِنۡۢ بَعۡدِکَ وَ اَضَلَّہُمُ السَّامِرِیُّ ﴿۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاِنَّاقَدۡفَتَنَّاقَوۡمَکَمِنۡۢ بَعۡدِکَوَاَضَلَّہُمُالسَّامِرِیُّ
فرمایاپس بیشک ہم نےتحقیقآزمائش میں ڈالا ہم نےتیری قوم کوتیرے بعداور بھٹکا دیا ان کوسامری نے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاِنَّاقَدۡفَتَنَّاقَوۡمَکَمِنۡۢ بَعۡدِکَوَاَضَلَّہُمُالسَّامِرِیُّ
اللہ تعالیٰ نے فرمایاپس بلاشبہ ہمیقیناًآزمائش میں ڈال دیا ہم نےتمہاری قوم کوتمہارے بعداور گمراہ کیا ان کوسامری نے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَفَاِنَّاقَدْفَتَنَّاقَوْمَكَمِنْۢ بَعْدِكَوَاَضَلَّهُمُالسَّامِرِيُّ
اس نے کہاپس ہم نےتحقیقآزمائش میں ڈالاتیری قومتیرے بعداور انہیں گمراہ کیاسامری
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2فَإِنَّاBut indeed We
3قَدْ[verily]
4فَتَنَّاWe (have) tried
5قَوْمَكَyour people
6مِنْfrom
7بَعْدِكَafter you
8وَأَضَلَّهُمُand has led them astray
9السَّامِرِيُّthe Samiri