لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 81

کُلُوۡا مِنۡ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰکُمۡ وَ لَا تَطۡغَوۡا فِیۡہِ فَیَحِلَّ عَلَیۡکُمۡ غَضَبِیۡ ۚ وَ مَنۡ یَّحۡلِلۡ عَلَیۡہِ غَضَبِیۡ فَقَدۡ ہَوٰی ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَلَاتَطۡغَوۡافِیۡہِفَیَحِلَّعَلَیۡکُمۡغَضَبِیۡوَمَنۡیَّحۡلِلۡعَلَیۡہِغَضَبِیۡفَقَدۡہَوٰی
کھاؤپاکیزہ چیزوں میں سےجورزق دیں ہم نے تمہیںاور نہتم سرکشی کرواس میںورنہ اترے گاتم پرمیرا غضباور وہ جواترےجس پرمیرا غضبتو تحقیقوہ ہلاک ہوگیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَلَا تَطۡغَوۡافِیۡہِفَیَحِلَّعَلَیۡکُمۡغَضَبِیۡوَمَنۡیَّحۡلِلۡعَلَیۡہِغَضَبِیۡفَقَدۡہَوٰی
کھاؤپاک چیزوں سےجورزق دیا ہم نے تمہیںاور نہ حد سے بڑھواس میںورنہ ٹوٹ پڑے گاتم پرمیرا غضباور جو شخصٹوٹاجس پرغضب میراتو یقیناًوہ ہلاک ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كُلُوْامِنْطَيِّبٰتِمَا رَزَقْنٰكُمْوَلَا تَطْغَوْافِيْهِفَيَحِلَّعَلَيْكُمْغَضَبِيْوَمَنْيَّحْلِلْعَلَيْهِغَضَبِيْفَقَدْ هَوٰى
تم کھاؤسےپاکیزہ چیزیںجو ہم نے تمہیں دیااورنہ سرکشی کرواس میںکہ اترے گاتم پرمیرا غضباور جواترااس پرمیرا غضبتو وہ گرا (نیست ونابود ہوا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كُلُواEat
2مِنْof
3طَيِّبَاتِ(the) good things
4مَاwhich
5رَزَقْنَاكُمْWe have provided you
6وَلَاand (do) not
7تَطْغَوْاtransgress
8فِيهِtherein
9فَيَحِلَّlest should descend
10عَلَيْكُمْupon you
11غَضَبِيMy Anger
12وَمَنْAnd whoever
13يَحْلِلْdescends
14عَلَيْهِon whom
15غَضَبِيMy Anger
16فَقَدْindeed
17هَوَىhe (has) perished