لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 75

وَ مَنۡ یَّاۡتِہٖ مُؤۡمِنًا قَدۡ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الۡعُلٰی ﴿ۙ۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّاۡتِہٖمُؤۡمِنًاقَدۡعَمِلَالصّٰلِحٰتِفَاُولٰٓئِکَلَہُمُالدَّرَجٰتُالۡعُلٰی
اور جوآئے گا اس کے پاسمومن ہو کرتحقیقاس نے عمل کیےنیکتو یہی لوگان کے لیےدرجے ہیںبلند
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّاۡتِہٖمُؤۡمِنًاقَدۡعَمِلَالصّٰلِحٰتِفَاُولٰٓئِکَلَہُمُالدَّرَجٰتُالۡعُلٰی
اور جوآئے گا اس کے پاسمومن ہو کریقیناًاس نے عمل کیےنیکپھر یہی لوگان کے لیےدرجات ہیںبلند
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْيَّاْتِهٖمُؤْمِنًاقَدْ عَمِلَالصّٰلِحٰتِفَاُولٰٓئِكَلَهُمُالدَّرَجٰتُالْعُلٰي
اور جواس کے پاس آیامومن بن کراس نے کیے عملاچھےپس یہی لوگان کے لیےدرجےبلند
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْBut whoever
2يَأْتِهِcomes to Him
3مُؤْمِنًا(as) a believer
4قَدْverily
5عَمِلَhe has done
6الصَّالِحَاتِthe righteous deeds
7فَأُولَئِكَthen those
8لَهُمُfor them
9الدَّرَجَاتُ(will be) the ranks
10الْعُلَى[the] high