لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 7

وَ اِنۡ تَجۡہَرۡ بِالۡقَوۡلِ فَاِنَّہٗ یَعۡلَمُ السِّرَّ وَ اَخۡفٰی ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡتَجۡہَرۡبِالۡقَوۡلِفَاِنَّہٗیَعۡلَمُالسِّرَّوَاَخۡفٰی
اور اگرآپ بلند آواز سے کریںبات کوتو بےشک وہوہ جانتا ہےپوشیدہ کواور زیادہ خفیہ کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡتَجۡہَرۡبِالۡقَوۡلِفَاِنَّہٗیَعۡلَمُالسِّرَّوَاَخۡفٰی
اور اگرچہآپ بلند آواز سے کریںباتتو یقیناً وہجانتا ہےپوشیدہاور پوشیدہ تر کو بھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْتَجْهَرْبِالْقَوْلِفَاِنَّهٗيَعْلَمُالسِّرَّوَاَخْفٰي
اور اگرتو پکار کر کہےباتتو بیشک وہجانتا ہےبھیداور نہایت پوشیدہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd if
2تَجْهَرْyou speak aloud
3بِالْقَوْلِthe word
4فَإِنَّهُthen indeed He
5يَعْلَمُknows
6السِّرَّthe secret
7وَأَخْفَىand the more hidden