لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 60

فَتَوَلّٰی فِرۡعَوۡنُ فَجَمَعَ کَیۡدَہٗ ثُمَّ اَتٰی ﴿۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَتَوَلّٰیفِرۡعَوۡنُفَجَمَعَکَیۡدَہٗثُمَّاَتٰی
تو پلٹافرعونپھر اس نے جمع کیچال اپنیپھرآ گیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَتَوَلّٰیفِرۡعَوۡنُفَجَمَعَکَیۡدَہٗثُمَّاَتٰی
پھر واپس لوٹافرعونپھر اس نے جمع کیںتدبیریں اپنیپھروہ آگیا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَتَوَلّٰىفِرْعَوْنُفَجَمَعَكَيْدَهٗثُمَّاَتٰى
پھر لوٹ گیافرعوناس نے جمع کیااپنا داؤپھروہ آیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَتَوَلَّىThen went away
2فِرْعَوْنُFiraun
3فَجَمَعَand put together
4كَيْدَهُhis plan
5ثُمَّthen
6أَتَىcame