لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 58

فَلَنَاۡتِیَنَّکَ بِسِحۡرٍ مِّثۡلِہٖ فَاجۡعَلۡ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَکَ مَوۡعِدًا لَّا نُخۡلِفُہٗ نَحۡنُ وَ لَاۤ اَنۡتَ مَکَانًا سُوًی ﴿۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَنَاۡتِیَنَّکَبِسِحۡرٍمِّثۡلِہٖفَاجۡعَلۡبَیۡنَنَاوَبَیۡنَکَمَوۡعِدًالَّانُخۡلِفُہٗنَحۡنُوَلَاۤاَنۡتَمَکَانًاسُوًی
پس البتہ ہم بھی ضرور آئیں گے تیرے پاسجادوایسا ہیپس مقرر کردرمیان ہمارےاور درمیان اپنےوعدے کا وقتنہیں ہم خلاف کریں گے اس سےہماور نہتمایک جگہ ہوہموار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَنَاۡتِیَنَّکَبِسِحۡرٍمِّثۡلِہٖفَاجۡعَلۡبَیۡنَنَاوَبَیۡنَکَمَوۡعِدًالَّانُخۡلِفُہٗنَحۡنُوَلَاۤ اَنۡتَمَکَانًاسُوًی
تو ہم ضرور لائیں گے تمہارے پاسجادو کوایسا ہیچنانچہ مقرر کر لودرمیان ہمارےاور اپنے درمیانایک وعدے کا وقتنہ ہم خلاف کریں گے اس کےہماور نہ تمایسی جگہ میںجو ہموار ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَنَاْتِيَنَّكَبِسِحْرٍمِّثْلِهٖفَاجْعَلْبَيْنَنَاوَبَيْنَكَمَوْعِدًالَّا نُخْلِفُهٗنَحْنُوَلَآاَنْتَمَكَانًا سُوًى
پس ضرور ہم تیرے مقابل لائیں گےایک جادواس جیساپس مقرر کرہمارے درمیاناور اپنے درمیانایک وعدہ (وقت)ہم اس کے خلاف نہ کریںہماور نہتوایک ہموار میدان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَنَأْتِيَنَّكَThen we will surely produce for you
2بِسِحْرٍmagic
3مِثْلِهِlike it
4فَاجْعَلْSo make
5بَيْنَنَاbetween us
6وَبَيْنَكَand between you
7مَوْعِدًاan appointment
8لَاnot
9نُخْلِفُهُwe will fail it
10نَحْنُ[we]
11وَلَاand not
12أَنْتَyou
13مَكَانًا(in) a place
14سُوًىeven