لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 55

مِنۡہَا خَلَقۡنٰکُمۡ وَ فِیۡہَا نُعِیۡدُکُمۡ وَ مِنۡہَا نُخۡرِجُکُمۡ تَارَۃً اُخۡرٰی ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنۡہَاخَلَقۡنٰکُمۡوَ فِیۡہَانُعِیۡدُکُمۡوَمِنۡہَانُخۡرِجُکُمۡتَارَۃً اُخۡرٰی
اسی سےہم نے تم کو پیدا کیااس میںہم تم کو لوٹائیں گےاور اسی میں سےہم نکالیں گے تم کودوسری مرتبہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنۡہَاخَلَقۡنٰکُمۡوَ فِیۡہَانُعِیۡدُکُمۡوَمِنۡہَانُخۡرِجُکُمۡتَارَۃً اُخۡرٰی
اس سےہم نے پیدا کیا تمہیںاور اسی میںہم لوٹائیں گے تمہیںاور اسی میں سےہم نکالیں گے تمہیںدوبار ہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مِنْهَاخَلَقْنٰكُمْوَفِيْهَانُعِيْدُكُمْوَمِنْهَانُخْرِجُكُمْتَارَةً اُخْرٰى
اس سےہم نے تمہیں پیدا کیااور اس میںہم لوٹا دیں گے تمہیںاور اس سےہم نکالیں گے تمہیںدوسری بار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مِنْهَاFrom it
2خَلَقْنَاكُمْWe created you
3وَفِيهَاand in it
4نُعِيدُكُمْWe will return you
5وَمِنْهَاand from it
6نُخْرِجُكُمْWe will bring you out
7تَارَةًtime
8أُخْرَىanother