لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 46

قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیۡ مَعَکُمَاۤ اَسۡمَعُ وَ اَرٰی ﴿۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَاتَخَافَاۤاِنَّنِیۡمَعَکُمَاۤاَسۡمَعُوَاَرٰی
فرمایانہ تم دونوں ڈروبےشک میںتم دونوں کے ساتھ ہوںمیں سن رہا ہوںاور میں دیکھتا ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَاتَخَافَاۤاِنَّنِیۡمَعَکُمَاۤاَسۡمَعُوَاَرٰی
اللہ تعالیٰ نے فرمایاڈرو متیقیناً میںساتھ ہوں تم دونوں کےمیں سن رہا ہوںاور میں دیکھ رہا ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَلَا تَخَافَآاِنَّنِيْمَعَكُمَآاَسْمَعُوَاَرٰى
اس نے فرمایاتم ڈرو نہیںبیشک میںتمہارے ساتھ ہوںمیں سنتا ہوںاور میں دیکھتا ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2لَا(Do) not
3تَخَافَاyou both fear
4إِنَّنِيIndeed I Am
5مَعَكُمَاwith you both
6أَسْمَعُI hear
7وَأَرَىand I see