لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 18

قَالَ ہِیَ عَصَایَ ۚ اَتَوَکَّؤُا عَلَیۡہَا وَ اَہُشُّ بِہَا عَلٰی غَنَمِیۡ وَ لِیَ فِیۡہَا مَاٰرِبُ اُخۡرٰی ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَہِیَعَصَایَاَتَوَکَّؤُاعَلَیۡہَاوَاَہُشُّبِہَاعَلٰی غَنَمِیۡوَلِیَفِیۡہَامَاٰرِبُاُخۡرٰی
کہایہمیری لاٹھی/عصا ہےمیں سہارا لیتا ہوںاس پراور میں پتے جھاڑتا ہوںساتھ اس کےاپنی بکریوں پراور میرے لیےاس میںفائدے ہیںکچھ دوسرے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَہِیَعَصَایَاَتَوَکَّؤُاعَلَیۡہَاوَاَہُشُّبِہَاعَلٰیغَنَمِیۡوَلِیَفِیۡہَامَاٰرِبُاُخۡرٰی
اس نے کہایہمیری لاٹھی ہےمیں ٹیک لگاتا ہوںاس پراور میں پتے جھاڑتا ہوںاس کے ساتھاوپراپنی بکریوں کےاور میرے لیےاس میںکئی ضرورتیں ہیںاور بھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَهِىَعَصَايَاَتَوَكَّؤُاعَلَيْهَاوَاَهُشُّبِهَاعَلٰيغَنَمِيْوَلِيَفِيْهَامَاٰرِبُاُخْرٰى
اس نے کہایہمیرا عصامیں ٹیک لگاتا ہوںاس پراور میں پتے جھاڑتا ہوںاس سےپراپنی بکریاںاور میرے لیےاس میںضرورتیں (فائدے)اور بھی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2هِيَIt
3عَصَايَ(is) my staff
4أَتَوَكَّأُI lean
5عَلَيْهَاupon it
6وَأَهُشُّand I bring down leaves
7بِهَاwith it
8عَلَىfor
9غَنَمِيmy sheep
10وَلِيَand for me
11فِيهَاin it
12مَآرِبُ(are) uses
13أُخْرَىother