لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 15

اِنَّ السَّاعَۃَ اٰتِیَۃٌ اَکَادُ اُخۡفِیۡہَا لِتُجۡزٰی کُلُّ نَفۡسٍۭ بِمَا تَسۡعٰی ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالسَّاعَۃَاٰتِیَۃٌاَکَادُاُخۡفِیۡہَالِتُجۡزٰیکُلُّ نَفۡسٍۭبِمَاتَسۡعٰی
بےشکقیامتآنے والی ہےقریب ہے کہ میںمیں خفیہ رکھوں گا اسےتاکہ بدلہ دیاجائےہر نفساس کا جواس نے کوشش کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالسَّاعَۃَاٰتِیَۃٌاَکَادُاُخۡفِیۡہَالِتُجۡزٰیکُلُّ نَفۡسٍۭبِمَاتَسۡعٰی
یقیناًقیامتآنے والی ہےقریب ہےمیں چھپا لوں اس کوتاکہ جزا دی جائےہر شخص کوبدلے اس کے جواس نے کوشش کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالسَّاعَةَاٰتِيَةٌاَكَادُاُخْفِيْهَالِتُجْزٰىكُلُّ نَفْسٍبِمَا تَسْعٰي
بیشکقیامتآنے والیمیں چاہتا ہوںمیں اسے پوشیدہ رکھوںتاکہ بدلہ دیا جائےہر شخصاس کا جو وہ کوشش کرے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2السَّاعَةَthe Hour (Qeyama)
3آتِيَةٌ(will be) coming
4أَكَادُI almost
5أُخْفِيهَا[I] hide it
6لِتُجْزَىthat may be recompensed
7كُلُّevery
8نَفْسٍsoul
9بِمَاfor what
10تَسْعَىit strives