لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 134

وَ لَوۡ اَنَّـاۤ اَہۡلَکۡنٰہُمۡ بِعَذَابٍ مِّنۡ قَبۡلِہٖ لَقَالُوۡا رَبَّنَا لَوۡ لَاۤ اَرۡسَلۡتَ اِلَیۡنَا رَسُوۡلًا فَنَتَّبِعَ اٰیٰتِکَ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ نَّذِلَّ وَ نَخۡزٰی ﴿۱۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَنَّـاۤاَہۡلَکۡنٰہُمۡبِعَذَابٍمِّنۡ قَبۡلِہٖلَقَالُوۡارَبَّنَالَوۡلَاۤاَرۡسَلۡتَاِلَیۡنَارَسُوۡلًافَنَتَّبِعَاٰیٰتِکَمِنۡ قَبۡلِاَنۡنَّذِلَّوَنَخۡزٰی
اور اگر نہ ہوتیبےشک ہمہلاک کر دیتے ہم انہیںساتھ کسی عذاب کےاس سے پہلےالبتہ وہ کہتےاے ہمارے ربکیوں نہبھیجا تو نےطرف ہمارےکوئی رسولتو ہم پیروی کرتےتیری آیات کیاس سے پہلےکہہم ذلیل ہوتےاور ہم رسوا ہوتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَنَّـاۤاَہۡلَکۡنٰہُمۡبِعَذَابٍمِّنۡ قَبۡلِہٖلَقَالُوۡارَبَّنَالَوۡلَاۤاَرۡسَلۡتَاِلَیۡنَارَسُوۡلًافَنَتَّبِعَاٰیٰتِکَمِنۡ قَبۡلِاَنۡنَّذِلَّوَنَخۡزٰی
اور اگریقیناً ہمہلاک کر دیتے ان کوعذاب سےاس سے پہلےضرور وہ کہتےاے ہمارے ربکیوں نہیںبھیجا تو نےہمارے پاسکوئی رسولپھر ہم پیروی کرتےتیری آیات کیاس سے پہلےیہ کہہم ذلیل ہوتےاور ہم رسوا ہوتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْاَنَّآاَهْلَكْنٰهُمْبِعَذَابٍمِّنْ قَبْلِهٖلَقَالُوْارَبَّنَا لَوْلَآ اَرْسَلْتَاِلَيْنَارَسُوْلًافَنَتَّبِعَاٰيٰتِكَمِنْ قَبْلِاَنْ نَّذِلَّوَنَخْزٰى
اور اگرہمانہیں ہلاک کردیتےکسی عذاب سےاس سے قبلتو وہ کہتےاے ہمارے رب کیوںتونے نہ بھیجاہماری طرفکوئی رسولتو ہم پیروی کرتےتیرے احکاماس سے قبلکہ ہم ذلیل ہوںاور ہم رسوا ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd if
2أَنَّاWe
3أَهْلَكْنَاهُمْWe (had) destroyed them
4بِعَذَابٍwith a punishment
5مِنْfrom
6قَبْلِهِbefore him
7لَقَالُواsurely they (would) have said
8رَبَّنَاOur Lord
9لَوْلَاwhy not
10أَرْسَلْتَYou sent
11إِلَيْنَاto us
12رَسُولًاa Messenger
13فَنَتَّبِعَso we (could) have followed
14آيَاتِكَYour signs
15مِنْfrom
16قَبْلِbefore
17أَنْ[that]
18نَذِلَّwe were humiliated
19وَنَخْزَىand we disgraced