لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 123

قَالَ اہۡبِطَا مِنۡہَا جَمِیۡعًۢا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ فَاِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ مِّنِّیۡ ہُدًی ۬ۙ فَمَنِ اتَّبَعَ ہُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشۡقٰی ﴿۱۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاہۡبِطَامِنۡہَاجَمِیۡعًۢابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّفَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡمِّنِّیۡہُدًیفَمَنِاتَّبَعَہُدَایَفَلَایَضِلُّوَلَایَشۡقٰی
فرمایادونوں اتر جاؤاس سےاکٹھےبعض تمہارےبعض کےدشمن ہیںپھر اگرآجائے تمہارے پاسمیری طرف سےہدایتتو جس نےپیروی کیمیری ہدایت کیتو نہوہ بھٹکے گااور نہوہ مصیبت میں پڑے گا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاہۡبِطَامِنۡہَاجَمِیۡعًۢابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّفَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡمِّنِّیۡہُدًیفَمَنِاتَّبَعَہُدَایَفَلَا یَضِلُّوَلَا یَشۡقٰی
اللہ تعالیٰ نے فرمایادونوں اتر جاؤاُس سےاکٹھےتمہارا بعضبعض کے لیےدشمن ہےپھر اگرواقعی آئے تمہارے پاسمیری طرف سےہدایتتو جوپیروی کرے گامیری ہدایت کیتو نہ وہ گمراہ ہو گااور نہ وہ مصیبت میں پڑے گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاهْبِطَامِنْهَاجَمِيْعًۢابَعْضُكُمْلِبَعْضٍعَدُوٌّفَاِمَّايَاْتِيَنَّكُمْمِّنِّيْهُدًىفَمَنِاتَّبَعَهُدَايَفَلَا يَضِلُّوَلَا يَشْقٰي
فرمایاتم دونوں اتر جاؤیہاں سےسبتم میں سے بعضبعض کےدشمنپس اگرتمہارے پاس آئےمیری طرف سےہدایتتو جس نےپیروی کیمیری ہدایتتو نہ وہ گمراہ ہوگااورنہ بدبخت ہوگا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2اهْبِطَاGo down both(kinds, Jinn and Human)
3مِنْهَاfrom it
4جَمِيعًاall
5بَعْضُكُمْsome of you
6لِبَعْضٍto others
7عَدُوٌّ(as) enemy
8فَإِمَّاThen if
9يَأْتِيَنَّكُمْcomes to you
10مِنِّيfrom Me
11هُدًىguidance
12فَمَنِthen whoever
13اتَّبَعَfollows
14هُدَايَMy guidance
15فَلَاthen not
16يَضِلُّhe will go astray
17وَلَاand not
18يَشْقَىsuffer