لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 119

وَ اَنَّکَ لَا تَظۡمَؤُا فِیۡہَا وَ لَا تَضۡحٰی ﴿۱۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّکَلَاتَظۡمَؤُافِیۡہَاوَلَاتَضۡحٰی
اور بیشک تمنہ تم پیاسے ہو گےاس میںاور نہتمہیں دھوپ لگے گی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّکَلَاتَظۡمَؤُافِیۡہَاوَلَا تَضۡحٰی
اور یقیناً تمنہ تم پیاسے رہو گےاس میںاور نہ تمہیں دھوپ لگے گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنَّكَلَاتَظْمَؤُافِيْهَاوَلَا تَضْحٰي
اور یہ کہ تمنہپیاسے رہو گےاس میںاور نہ دھوپ میں رہو گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّكَAnd that you
2لَاnot
3تَظْمَأُyou will suffer from thirst
4فِيهَاtherein
5وَلَاand not
6تَضْحَىexposed to the sun's heat