لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 110

یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِہٖ عِلۡمًا ﴿۱۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَلَایُحِیۡطُوۡنَبِہٖعِلۡمًا
وہ جانتا ہےجوان کے آگے ہےاور جوان کے پیچھے ہےاور نہیںوہ احاطہ کر سکتےاس کےعمل کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَلَا یُحِیۡطُوۡنَبِہٖعِلۡمًا
وہ سب جانتا ہےجوآگے ہے ان کےاور جوپیچھے ہے ان کےاور نہیں وہ احاطہ کر سکتےاس کاعلم سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَعْلَمُمَابَيْنَ اَيْدِيْهِمْوَمَاخَلْفَهُمْوَلَا يُحِيْطُوْنَبِهٖعِلْمًا
وہ جانتا ہےجوان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے)اور جوان کے پیچھےاور وہ احاطہ نہیں کرسکتےاس کاعلم کے اندر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَعْلَمُHe knows
2مَاwhat
3بَيْنَbetween ((is) before them)
4أَيْدِيهِمْtheir hands ((is) before them)
5وَمَاand what
6خَلْفَهُمْ(is) behind them
7وَلَاwhile not
8يُحِيطُونَthey encompass
9بِهِit
10عِلْمًا(in) knowledge